مقیاس المولود

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - (طب) نوزائیدہ بچے کا وزن معلوم کرنے کا آلہ، بیرومیکرو میٹر (Baromacrometer)۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - (طب) نوزائیدہ بچے کا وزن معلوم کرنے کا آلہ، بیرومیکرو میٹر (Baromacrometer)۔